مہلک عامل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کرکے موت سے ہمکنار کر سکتا ہے، مہلک مورثہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کرکے موت سے ہمکنار کر سکتا ہے، مہلک مورثہ۔